آستان حسینی؛ بین الاقوامی قرآنی نمایش میں واحد خارجی اسٹال

IQNA

آستان حسینی؛ بین الاقوامی قرآنی نمایش میں واحد خارجی اسٹال

8:57 - April 20, 2022
خبر کا کوڈ: 3511716
تہران(ایکنا) انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش میں آستانہ حسینی واحد غیرملکی اسٹال ہے جو مختلف قرآنی مواد کے ساتھ شریک ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں اس سال کورونا کی وجہ سے غیرملکی اسٹالز کی کمی ہے اور وہ وہ شریک نہیں ہوسکے ہیں۔

آستانہ حسینی واحد غیرملکی اسٹال ہے جو مصلے امام خمینی(ره) تہران میں اس نمائش میں شریک ہے۔

آستانہ حسینی کے اسٹال میں مختلف قرآنی مواد موجود ہیں جنمیں مختلف پوسٹرز موجود ہیں جنمیں آستانے امام حسین(ع) کے بین الاقوامی تبلیغی مرکز کی قرآنی سرگرمیوں کو تصاویر میں پیش کی گیی ہیں۔

آستانہ حسینی کے انچارج سید قاسم البطاط نے ایکنا نیوز سے اس نمایش کے بارے میں کہا: بین الاقوامی تبلیغی مرکز کی سرگرمیوں اور پروگراموں میں  انڈونیشیاء میں تربیتی کورسز، پاکستان میں قرآنی محافل، بین الحرمین میں قرآنی نمائش، جنوبی مشرقی ایشیاء میں قرآنی محافل اور آستانہ حسینی میں پروگرام اور افریقہ میں قرآنی محافل شامل ہیں۔

انکا کہنا تھا: آستانے کے اسٹال میں روضہ امام حسین(ع) کے اندر سے ایک بڑا سنگ مرمر اور آستانے کے مختلف بینرز موجود ہیں جب کہ ایک قرعہ اندازی میں قرآنی نمایشگاہ میں آنے والوں کے درمیان حرم امام حسین(ع) کے پرچم کو تحفے میں پیش کیا جائیگا۔/

آستان حسینی؛ تنها غرفه خارجی حاضر در نمایشگاه بین‌المللی قرآن

آستان حسینی؛ تنها غرفه خارجی حاضر در نمایشگاه بین‌المللی قرآن

آستان حسینی؛ تنها غرفه خارجی حاضر در نمایشگاه بین‌المللی قرآن

آستان حسینی؛ تنها غرفه خارجی حاضر در نمایشگاه بین‌المللی قرآن

4050624

نظرات بینندگان
captcha