مساجد؛ اہم ترین مصر ی قرآنی مراکز+ تصاویر

IQNA

مساجد؛ اہم ترین مصر ی قرآنی مراکز+ تصاویر

8:12 - July 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3512241
تہران ایکنا: مصر کے مختلف شہروں کی مساجد میں ان دنوں مختلف قرآنی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں خواہشمند لوگ بھرپور شرکت کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز- الیوم السابع نیوز کے مطابق مصری مساجد کی محلفیں وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے منعقد کی جاتی ہیں جہاں قرآن کریم کی تعلیمات کی ترویج اہم مقصد ہوتا ہے۔

 

وزارت اوقاف مصر کی رپورٹ کے مطابق ڈھائی ہزار کے قریب محفلیں مصری مساجد میں منعقد کی گیی ہیں جہاں مختلف عمر کے بچے اور بزرگ شوق کے ساتھ شریک ہیں۔

 

قرآنی محفلوں میں مساجد کے امام بھی شریک ہوتے ہیں اور قرآنی تلاوت کے اجتماع میں شرکاء کے لیے قرآنی مفاہیم اور تفسیر بیان کرتے ہیں۔/

4068764

 

نظرات بینندگان
captcha