امریکی محقق: اربعین عظیم ترین انسانی اجتماع ہے

IQNA

امریکی محقق: اربعین عظیم ترین انسانی اجتماع ہے

9:46 - September 06, 2022
خبر کا کوڈ: 3512662
ایکنا تہران- ایک امریکی محقق جو اربعین یا چہلم امام حسین(ع) پر تحقیق کے لیے کربلا گیے ہیں انکا کہنا ہے : «اربعین پروگرام، عظیم ترین انسانی اجتماع ہے».

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی نون، کے مطابق امریکی محقق «سم کمپل»، اربعین حسینی پر ریسرچ کے لیے  گذشتہ روز کربلا میں پہنچے ہیں۔

کمپل کا کہنا تھا کہ وہ اربعین میں شرکت کے لیے کربلا آئے ہیں: «اربعین پر کربلا آیا ہوں اور یہاں رش کش بے مثال ہے یہ عظیم ترین انسانی اجتماع شمار ہوتا ہے».

 

انکا کہنا تھا: میں زمین کے گرم ہونے پر ریسرچ کررہا ہوں اور معلوم ہوا کہ اس حوالے سے آستانہ حسینی بھی خدمات انجام دیں رہا ہے جنمیں انکا کھیتی باڑی پروگرام شامل ہے۔

 

امریکن محقق نے آستانہ حسینی کے پروگراموں کو سراہتے ہوئے کہا: لگتا ہے کہ یہ مذہبی ادارہ فعال ترین ادارہ ہے جو کوشش کررہا ہے کہ زمین کے گرم ہونے کے حوالے سے کردار ادا کریں اور صحراوں کو کھیتی باڑی سے قابل استفادہ بنا رہا ہے۔/

 

4083322

نظرات بینندگان
captcha