ایتوپیا کے وزیراعظم کو «عالمی اسلامی مالی ایوارڈ»

IQNA

ایتوپیا کے وزیراعظم کو «عالمی اسلامی مالی ایوارڈ»

8:46 - September 17, 2022
خبر کا کوڈ: 3512734
ایکنا تہران- عالمی اسلامی مالی ایوارڈ ایتوپیا کے وزیراعظم «آبی احمد» کو دیا گیا۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق ایتوپیا کے وزیراعظم آبی احمد کو عالمی اسلامی مالیاتی اجلاس میں ایتوپیا میں اقتصادی خدمات کی بناء پر ایوارڈ دیا گیا ۔

 

آبی احمد نے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر خوشی کا اظھار کیا گیا، عالمی مالی امور پر اجلاس جیبوتی میں منعقد کیا گیا۔

 
قابل ذکر ہے کہ آبی احمد ایک عیسائی سیاست داں ہے جو ملک کا بارواں وزیراعظم ہے.

وہ ایتوپیا کے ڈیموکریٹک ریولیشن فرنٹ اور اورمو ڈیموکریٹک فاونڈیشن کے سربرا ہے اور

 OPDO و EPRDF کمیٹی کے رکن بھی ہے. وہ  سال ۲۰۱۹ میں نوبل ایوارڈ بھی حاصل کرچکا ہے۔/

4085896

نظرات بینندگان
captcha