ایکنا نیوز کے مطابق گذشتہ ہفتے میں ایرانی حفاظ اور قاریوں نے مختلف مقابلوں میں عمدہ کاوش کی ہیں جنمیں سے بعض کی خبریں پیش خدمت ہیں۔
ترکی کے قرآنی مقابلوں میں ایرانی نمایندے کی تیسری پوزیشن اور کویت کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی قاری اور حافظ کی روانگی کو اس ہفتے کے قرآنی واقعات میں اہم خبر قرار دیں سکتے ہیں۔
ایران کے مختلف شہروں میں نئے قرآنی کورسز، پروگرامز اور قرآنی دروس شروع کیے گیے ہیں جنمیں ایرانی قاریوں اور حفاظ کی کت تربیت اور حوصلہ افزائی کی جائے گی ۔ دیگر اپ ڈیٹس کچھ یوں ہیں:
حالیہ مظاہروں میں بعض شرپسندوں کی جانب سے توہین قرآن اور اس بارے قرآنی شخصیات کی مذمتی بیانات کی ویڈیو جو قرآنی فاونڈیشن کی جانب سے بنائی گیی ہے اس میں قرآنی شخصیات پر ان واقعات کی سختی سے مذمت کی ہیں۔/
4091436