اسلامو فوبیا روکنے کے حوالے سے یورپی یونین کی عدم دلچسپی

IQNA

اسلامو فوبیا روکنے کے حوالے سے یورپی یونین کی عدم دلچسپی

6:29 - October 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512988
ایکنا تھران- یورپی یونین کی جانب سے گذشتہ ایک سال سے اسلام فوبیا بارے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی  EU Observer کے مطابق اسلام فوبیا بارے کوئی قدم اٹھانے کے حوالے سے ایک سال مکمل ہوچکا ہے اور اس عرصے میں کوئی خاص اقدام نہیں اٹھایا گیا ہے جب کہ ایک سال قبل کچھ سیمینار اور نشستیں اس بارے میں منعقد ہوچکی تھیں۔

اسی عرصے میں یورپی یونین کی جانب سے یہودی کیمونٹی کی امداد رسانی جس کی نظارت کاٹرینا فون اشنوربین(Katherina von Schnurbein)، کررہا ہے مکمل تندہی سے جاری ہے. نسل پرستی سے مقابلے کی تنظیم کی سربراہی فن لینڈ کے سابق باسکٹ بال اسٹار میشلا موآ (Michaela Moua)، کررہا ہے اور جون 2021 سے اسلام فوبیا کی نظارت کرنے والے تنظیم کی سربراہ نشست خالی ہے تاہم یورپی یونین اس حوالے سے مکمل عدم دلچسپی کا اظھار کررہی ہے۔

 

کمیشن کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے ہماری کوشش ہےکہ کسی مناسب فرد کا انتخاب کیا جایے۔

 

بی‌عملی اتحادیه اروپا در مبارزه با اسلام‌هراسی

 

اکتالیس مراکز اور این جی اوز نے جون کو ایک خط میں یورپی یونین کے نسل پرستی  سے غفلت بارے پالیسی پر عدم اطمینان کا اظھار کیا تھا۔

انہوں نے اس حوالے سے اسلام فوبیا سے مقابلے کی تنظیم کے سربراہ کے انتخاب کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

فرانس جو یورپی یونین کی سربراہی نشست سال 2022 میں کا ذمہ دار تھا انہوں نے اس حوالے سے کسی قسم کا اقدام اٹھانے سے گریز کیا۔/

 

4094917

نظرات بینندگان
captcha