سعودی عرب؛ نویں بین الاقوامی عسکری مقابلوں کا اہتمام+ تصاویر

IQNA

سعودی عرب؛ نویں بین الاقوامی عسکری مقابلوں کا اہتمام+ تصاویر

8:16 - November 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3513075
ایکنا تھران- نویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز مسلح فورسز کے ادارہ مذہبی امور کے تعاون سے گذشتہ روز ہوا۔

ایکنا- نیوز ایجنسی سبق، کے مطابق نویں بین الاقوامی عسکری مقابلے سعودی ولی «امیر محمد بن سلمان» کی زیرنگرانی منعقد کیے گیے ہیں جو آٹھ دن تک جاری رہیں گے۔

مقابلوں میں 27 ممالک سے قرآنی نمایندے شریک ہیں اور مقابلے روزانہ صبح اور شام کے اوقات میں منعقد ہوتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حفظ کل قرآن بمع تجوید و ترتیل اور معانی کے ساتھ، حفظ بیس پارے ترتیل و تجوید و معانی، حفظ دس پارے تجوید و ترتیل و معانی، حفظ پانچ پارے تجوید و ترتیل مقابلوں میں شامل ہیں۔

 

قرآنی مقابلوں کے ہمراہ بعض دیگر قرآنی سرگرمیاں بھی مقابلے کے ہمراہ جاری ہیں۔

اس سال عسکری مقابلوں میں «دلشنین ترین آواز» کا شعبہ بھی اضافہ کیا گیا ہے اور سال گذشتہ کی نسبت مقابلوں میں انعامات کی رقم بھی بڑھا دی گیی ہے۔/

 

4097636

نظرات بینندگان
captcha