شارجه نمایش میں ساتویں ہجری کا خطی قرآنی نسخہ پیش+ فلم

IQNA

شارجه نمایش میں ساتویں ہجری کا خطی قرآنی نسخہ پیش+ فلم

8:41 - November 16, 2022
خبر کا کوڈ: 3513148
ایکنا تھران- بین الاقوامی کتب میلہ میں معروف اہل سنت کے مفسر کا قرآنی نسخہ پیش کیا گیا ہے۔

ایکنا- الیوم السابع نیوز کے مطابق بین الاقوامی شارجہ نمایش 2022 « دنیا سے بات» کے عنوان کے ساتھ  منعقد کی گیی ہے جہاں نادر قرآنی نسخے موجود ہیں جنمیں سے بعض ۶۷۸ هجری قمری / ۱۲۷۹ عیسوی سے متعلق بتائے جاتے ہیں۔

مذکورہ نادر خطی نسخہ کتاب «الکشف عن وجوه القرائات السبع» ہے جو مکی بن ابی طالب القیسی کی کتاب ہے  جو ساتویں ہجری قمری کی یادگار قلمی نسخہ شمار ہوتا ہے۔

اکتالیسویں بین الاقوامی شارجہ کتب میلہ دو نومبر سے جاری تھی اور " دنیا سے ڈائیلاگ" کے عنوان سے شارجہ اکسپو میں منعقد ہوئی ہے اور تیرہ نومبر کو اس کا اختتام ہوا۔

 

ویڈیو کا کوڈ
 

 مکی بن ابی‌طالب (متوفی ۴۳۷ق)  معروف اهل سنت مفسر ہے جو اندلس سے تعلق رکھتا ہے (متوفی ۴۳۷ق) اور وہ ان مفسرین میں شامل ہیں جو سمجھتا ہے کہ آیت تطھیر میں صرف پنجتن پاک شامل ہیں۔/

 

4099537

نظرات بینندگان
captcha