ایکنا- نیوز ایجنسی الشروق کے مطابق مصری داماد جو بصارت سے محروم ہے اس پر حاضرین حیرت میں پڑجاتے ہیں، اور وہ تقریب میں اچانک بلند اور دلنشین انداز میں سورہ روم کی تلاوت کرتے ہیں ، ویڈیو وائرل ہونے پر بڑی تعداد میں صارفین اس شادی پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے مبارکبادی کا پیغام دیتے ہیں۔
نابینا داماد عبدالله مصطفی سورہ روم کی ان آیات کی تلاوت کرتے ہیں: وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ* وَمِنْ آيَاتِهِ خَلْقُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافُ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِلْعَالِمِينَ ۔/