تیرہویں قرآنی تحقیقی سیمینار کا اہتمام

IQNA

بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے ہمراہ؛

تیرہویں قرآنی تحقیقی سیمینار کا اہتمام

7:52 - December 07, 2022
خبر کا کوڈ: 3513308
ایکنا تھران- ایران میں تیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ہمراہ ایک قرآنی سیمینار بھی منعقد کیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق تیرواں بین الاقوامی "قرآنی تحقیق" کے عنوان سے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں ادارہ اوقاف و فلاح بہبود مرکز اور قرآنی یونیورسٹی کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے۔

 

مذکورہ سیمینار «قرآن بیسڈ آرٹ نالج کا طرز استخراج» چہار موضوع کے محور پر «ماہیت یا ڈھانچہ، بنیاد اور خصوصیات»، «دایرہ یا وسعت»، «نتائیج، آسیب اور چیلنجیز» اور «راہ حل» کے ساتھ منعقد ہوگا جسمیں ملکی اور غیر ملکی دانشوروں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے۔

 

برگزاری همایش بین‌المللی پژوهش‌های قرآنی همزمان با مسابقات بین‌المللی قرآن + تیزر 

اس سیمینار میں شرکت کے خواہشمند دانشور حضرات اپنے مقابلے ایڈریس  https://qhem.quran.ac.ir/ یا ایران کے شہر قم، بلوار ۱۵ خرداد، خیابان شهید میثمی، سازمان مرکزی دانشگاه علوم و معارف قرآن کریم، سیکریٹریٹ قرانی تحقیق مرکز یا فون نمبر ۳۷۶۰۴۰۷۰-۰۲۵ پر رابطہ کرکے ارسال کرسکتے ہیں۔

 

ویڈیو کا کوڈ

 

مقابلے ارسال کرنے کی تاریخ جنوری کے پہلے ہفتے کو مقرر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے سیمینار کے پوسٹر کو فارسی، عربی، اور انگریزی زبان میں شایع کردیا گیا ہے۔/

 

4104601

نظرات بینندگان
captcha