مصر؛ اسکندریه میں نادر قرآنی نسخے کی نمایش+ تصاویر

IQNA

مصر؛ اسکندریه میں نادر قرآنی نسخے کی نمایش+ تصاویر

11:57 - December 24, 2022
خبر کا کوڈ: 3513435
ایکنا تھران- دسویں ہجری قمری سے متعلق نادر قرآنی نسخہ جو سونے کے پانی سے کشیدہ شدہ ہے کی نمایش اسکندریه یونیورسٹی کے میوزیم میں جاری ہے.

ایکنا- نیوز ایجنسی الیوم السابع کے مطابق نایاب قرآنی نسخہ سال 939 ہجری سے متعلق بتایا جاتا ہے جوبشیر بن عبدالله کے قلم اور توسط سےعثمانی سلطان کے لیے لکھا گیا ہے. اس نسخے کو سونے کے پانی سے تزئین و آرائش کی گیی ہے۔

 

قرآنی خطی نسخے ہمیشہ گرانقدر تحفہ شمار کیا جاتا رہا ہے اور اسی بنیاد پر بادشاہوں اور سلاطین کو یہ تحفہ پیش کیا جاتا تھا جو معروف کاتب اور خطاطوں کے توسط سے لکھا جاتا تھا اور انکو خوبصورتی سے سجایا جاتا۔

 

مصر میں انقلاب سال ۱۹۵۲ کے بعد جب بادشاہی نظام کو لپیٹا گیا تو ان نادر تحایف اور نسخوں کو میوزیم میں منقل کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا اور اسی حوالے اسکندریہ یونیورسٹی کے میوزیم کو ایک شاندار میوزیم قرار دیا جاسکتا ہے جہاں بڑی تعداد میں خطی قرآنی نسخے، احادیث کی کتب، قرآت اور فقہ کے علاوہ تاریخی کتابیں موجود ہیں۔/

 

نمایش نسخه نادر خطی از قرآن در دانشگاه اسکندریه مصر+عکس

نمایش نسخه نادر خطی از قرآن در دانشگاه اسکندریه مصر+عکس

نمایش نسخه نادر خطی از قرآن در دانشگاه اسکندریه مصر+عکسنمایش نسخه نادر خطی از قرآن در دانشگاه اسکندریه مصر+عکسنمایش نسخه نادر خطی از قرآن در دانشگاه اسکندریه مصر+عکس

 

4108758

نظرات بینندگان
captcha