ولادت حضرت عیسی(ع) پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام

IQNA

ولادت حضرت عیسی(ع) پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام

6:18 - December 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3513457
ایکنا تھران- ایرانی صدر نے کرسمس پر پاپ فرانسیس کے نام پیغام میں حضرت عیسی مسیح (ع) کی ولادت اور سال نو کو مبارک باد پیش کیا.

ایکنا- ایرانی صدارتی ہاوس سے جاری بیان کے مطابق ایران کے صدر حجت‌الاسلام سیدابراهیم رئیسی نے پاپ فرانسیس کے نام پیغام میں ولادت حضرت عیسی مسیح (ع) اور سال 2023 کو مبارکباد پیش کیا ہے۔

 

اس پیغام میں کھیتولک مسیحی سربراہ کے نام ایرانی صدر نے سورہ مریم کی طرف اشارہ کیا ہے جہاں حضرت مسیح (ع) کی عظمت اور انکی بہترین نصیحتوں کا ذکر ہے جہاں بقائے باہمی، حقیقی آزادی، ایک منجی کی آمد اور انسانیت کی کامیابی پر امید کا اظھار کیا گیا ہے۔

 

ایرنی صدر نے اس امید کا اظھار کیا ہے کہ سال نورسول گرامی اسلام، دیگر انبیاء اور حضرت

عیسی بن مریم (ع) کی تعلیمات اور اس راہ میں استقامت سے انسانی سعادت کا خواب پایہ تکمیل کو پہنچے گا اور دنیا میں امن اور عدالت عام ہوگی۔/

 

4109677

نظرات بینندگان
captcha