انڈیا، مسلم نشین علاقے مسمار کرنے پر اعتراضات

IQNA

انڈیا، مسلم نشین علاقے مسمار کرنے پر اعتراضات

7:17 - January 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3513502
ایکنا تھران- اتراکھنڈ میں عدالتی حکم پر مسلمان گھرانے مسمار کرنے پر شدید اعتراض میں مسلمانوں نے تجدید نظر کا مطالبہ کیا ہے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی  The Kashmiriyat، کے مطابق ہزاروں افراد نے اتراکھنڈ میں عدالتی حکم کے خلاف مظاہرہ کیا جسمیں کہا گیا تھا کہ ریلوے کالونی کے اطراف میں جہاں اکثریت مسلمان ہے اس کو مسمار کیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق عدالتی حکم میں 4365 گھروں کو غیرقانونی دیا گیا ہے اور حکم دیا ہے کہ ان گھروں کو مسمار کیا جایے، اس علاقے میں اکثریت مسلمان بستے ہیں۔

گھروں کو مسمار کرنے کے لئے سات ہزار پولیس افیسر اور پندرہ بٹالین فورس موجود تھے۔

بدھ کے دن جمعیت علما ہند رہنما نے اس علاقے کا دورہ کیا اور مظاہرین سے یکجہتی کا اظھار کیا۔

اترا کھنڈ میں اتحاد مسلیمن الاینس کے سربراہ نیار کاظمی، رئیس ایالتی مجلس اتحاد المسلمین نے ایک خط میں سنئیر وزیر سینگ دھیمی سے کہا ہے کہ وہ اس علاقے میں کشیدگی خاتمے پر کردار ادا کریں۔

 

اتراکھنڈ شمالی ہندوستان کی ریاست ہے اور نومبر 2000 میں یہ ریاست ہمالیا اور اترپردیش سے الگ ہوکر ملک کی ستائیسویں ریاست متعارف ہوئی۔/

 

4110898

نظرات بینندگان
captcha