ایکنا- البوابه نیوز، کے مطابق بین الاقوامی مقابلے چار فروری سے آٹھ فروری تک صدر نظارت «عبدالفتاح السیسی»، کی زیرنگرانی قاہرہ میں منعقد ہوں گے اور مختلف شعبوں میں مقابلے متوقع ہیں۔
حفظ قرآن اور قرآنی فھمی مقابلہ (مرد و خواتین) پینتالیس سال سے کم عمر، فیملی حفظ کل قرآن اور قرآن فھمی اس شرط کے ساتھ کہ فیملی سے تین افراد کی شرکت ضروری ہوگی ، حفظ قرآن بمع تفسیر (پینتالیس سال سے کم عمر) جیسے مقابلے شامل ہیں۔
دیگر مقابلوں میں حفظ قرآن ہمراہ قرائات سبع(قرائات هفتگانه قرآن) ۵۰ سال سے کم عمر، حفظ قرآن غیر عرب زبانوں کے لیے ۴۰ سال سے کم عمر، حفظ قرآن برائے اسپشل معذور افراد ۳۵ سال سے کم دیگر انتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں شامل ہیں۔
پندرہ سال سے کم عمر نوجوانوں کے لیے حفظ قرآن اور ترجمہ اور تیسویں پارے کی تفسیر کا مقابلہ جوانوں کے لیے ہوں گے اور خصوصی مقابلے میں «مثالی حافظ» شامل ہے جہاں انعامات ایک لاکھ مصری پونڈ ہوں گے۔/
4113151