ملایشین فیسٹیول؛ پرسکون، پرامن اور منظم نمایش+ تصاویر

IQNA

ملایشین فیسٹیول؛ پرسکون، پرامن اور منظم نمایش+ تصاویر

8:21 - January 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3513671
ایکنا تھران- عالمی قرآنی رستو فیسٹیول پوتراجایا میں جاری ہے جس کی خوبصورتی، سکون اور پرامن ماحول قابل تحسین ہے۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملایشیاء میں عالمی قرآنی فیسٹیول جنوبی کوالالمپور کے علاقے پوتراجایا میں جاری ہے ۔

مذکورہ بین الاقوامی نمایش میں قدیم اشیاء ، صدر اسلام میں آثار رسول گرامی (ص) اور اصحاب کرام، غلاف کعبه، رستو فاونڈیشن کی مصنوعات، اور دنیا کی سب سے بڑی سیرت کی کتاب شامل ہے۔

حاشیه‌ای به زیبایی متن جشنواره قرآنی مالزی؛ امنیت و نظم هنرمندانه + عکس

نمایش میں آثار قدیمہ کے اشیاء کی نیلامی اور سیل، حلال پروڈکٹس اور بچوں کی خطاطی اور پینٹنگ کا شعبہ بھی موجود ہے۔

ایران کے قرآنی یونیورسٹی فاونڈیشن کے اسٹال اور ایکنا نیوز کی جانب سے اس عالمی فیسٹیول کے حوالے مختلف رپورٹس تیار کی گیی ہیں جو قارئین کے لیے پیش کی جائے گی۔

حاشیه‌ای به زیبایی متن جشنواره قرآنی مالزی؛ امنیت و نظم هنرمندانه + عکس

نمائش میں ایک خوبصورت پہلو جس کی تعریف کرنی چاہیے وہ اس کا نظم و ضبط ہے۔

نمایش میں مثالی نظم و ضبط دیکھا جاسکتا ہے جہاں نمایش دیکھنے والے لوگ منظم انداز میں وقت ضایع کے بغیر تمام نمایش دیکھ سکتے ہیں۔

حاشیه‌ای به زیبایی متن جشنواره قرآنی مالزی؛ امنیت و نظم هنرمندانه + عکس

حاشیه‌ای به زیبایی متن جشنواره قرآنی مالزی؛ امنیت و نظم هنرمندانه + عکس

دوسرا نکتہ اس نمایش میں پرسکون اور پرامن ماحول ہے جہاں کسی قسم کی فورس کی ڈیوٹی نہیں یہانتک کی سی سی ٹی وی کیمرہ تک نہیں لگایا گیا ہے۔/

4116655

نظرات بینندگان
captcha