دارالافتاء مصر کی جانب سے اهل بیت(ع) کی عظمت پر تاکید

IQNA

دارالافتاء مصر کی جانب سے اهل بیت(ع) کی عظمت پر تاکید

7:19 - February 16, 2023
خبر کا کوڈ: 3513770
ایکنا تھران- دارالافتاء مصر نے بیان میں شان اهل بیت پیغمبر(ص) پر تاکید کرتے ہویے انکے احترام پر تاکید کی ہے۔

ایکنا-  القاهره ۲۴، نیوز کے مطابق رسمی دارالافتاء مصر نے فیس بک پیج پر لکھا ہے:

خاندان رسول خدا(ص) نسب حسب، اہمیت اور بلند مرتبے کے لحاظ سے شریف‌ترین اور پاکیزہ ترین خاندان شمار ہوتا ہے۔

 

بیان میں رسول اسلام(ص) کی اس حدیث کی طرف اشارہ ہوا ہے: «أذكركم الله في أهل بيتي، أذكركم الله في أهل بيتي، أذكركم الله في أهل بيتي» جسمیں اهل بیت علیهم‌السلام کے مقام پر تاکید کی گیی ہے۔

 

 دارالافتاء مصر نے معراج رسول النبی(ص) کے حؤالے سے تین نکات پر اشارہ کیا ہے:

 

۱- شب اسراء میں معراج پر جانا قران کے رو سے ثابت ہے اور اس کا انکار ضد بازی ہے.

 

۲- شب اسراء میں روزہ داری اور معراج کے حوالے سے روزداری نہ روکنا اس کے درست ہونے پر دلیل ہے۔

 

۳- شب اسراء میں شب بیداری اور معراج کے حوالے سے عبادت مستحب ہے جسمیں اہم ترین عبادت، ضرورت مندوں کو کھانا کھلانا، صدقہ اور دوسروں کی مشکلات حل کرنا، ذکر کرنا اور نماز پڑھنا ہے۔/

 

4122356

نظرات بینندگان
captcha