ایکنا نیوز کے مطابق انتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف و فلاح بہبود کے تعاون سے منعقد کیے گیے ہیں جسمیں بتیس ماہرین قرآن ایران اور دیگر ممالک سے بطور ججز شریک ہوں گے۔
ججز کمیٹٰی میں بائیس کا تعلق ایران سے دس کا تعلق دیگر ممالک سے ہیں جنکا تعلق لبنان، بحرین، کویت، عراق، اردن، افغانستان، تاجیکستان اور شام سے بتایا جاتا ہے۔
انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جب کہ ججز کے اسامی کچھ یوں ہیں:
خواتین مقابلے
مائده ادیبزاده – ایران- سربراہ ججز کمیٹی
زینب آقایی - ایران سربراہ ٹیکنکل امور
زهرا صریحینژاد – ایران شعبہ حفظ
مریم عادلنیا - ایران - حفظ
بلقیس حرب -لبنان، حفظ
معصومه عباسینظری- ایران، تجوید
محبوبه کاتب – ایران، تجوید
سمیه هیبتیان – ایران، صوت
رملة مکی – بحرین، صوت
سمانه کوچکی – ایران، لحن
بدریة العبدلی – کویت، لحن
مریم خطیب ا-ایران، وقف و ابتدا
زینب السالم – عراق، وقف و ابتدا
شعبہ مرد حضرات
عباس سلیمی – ایران، سربراہ ججز کمیٹی
سمیح احمدالعثامنه – اردن، ناظر عالی
مهدی دغاغله - ایران، ناظر عالی
سیدعباس انجام – ایران، ناظر فنی
حجتالاسلام محمد حاجابوالقاسم – ایران، حفظ
سیدمهدی موسوی - افغانستان، حفظ
معتز آقایی – ایران، حفظ
محمدرضا ستودهنیا – ایران، تجوید
محمدرضا پورزرگری – ایران، تجوید
ثمرالدین صمداف – تاجیکستان، تجوید
محمدحسین سعیدیان – ایران، صوت
احمد ابوالقاسمی – ایران، صوت
رضوان درویش – شام، صوت
غلامرضا شاهمیوه – ایران، لحن
قاسم رضیعی -، ایران لحن
محمدصادق رحیمی – افغانستان، لحن
سیدجواد ساداتفاطمی – ایران، وقف و ابتدا
سیداحمد میریان – ایران، وقف و ابتدا
رافع محمدجواد العامری – عراق، وقف و ابتدا