ایکنا- نیوز سیب سائٹ الکومبس، کے مطابق سوئیڈن کے شہری علاء الفزاع نے پولیس سے اجازت لیکر اسٹاک ہوم میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے انکا پرچم نذرآتش کیا۔
انہوں نے اس اقدام کو قرآن کریم جلانے کا ردعمل قرار دیا۔
گذشتہ ہفتے کو پولیس نے قرآن سوزی کی مزید دو درخؤاست مسترد کردی اور کہا کہ اس کے ردعمل میں سوئیڈن کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی ہوسکتی ہے۔
پرچم جلانے والے شہری کا کہنا تھا کہ چاہتا ہے کہ ثابت کریں کہ سوئیڈن میں ہرشہری اپنی آزادی کا حق استعمال کرسکتا ہے اور بنیادی قوانین کے مطابق ہر قسم کا مظاہرہ آزاد ہے۔
انہوں نے سوئیڈن سے درخواست کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کو مسلح کریں جسطرح سے مغربی ممالک یوکراین کو مسلح کررہے ہیں۔/
4123112