ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق سابق فلسطینی سفیر کی بیٹی جو اس وقت تھران میں بطور سفیر تعینات ہے انکے علاوہ جھاد اسلامی کے ناصر ابوشریف، حماس کے خالد قدومی، فسلطین کمیٹی کے آیتالله اختری، ایرانی وزارت خارجه کے ترجمان کنعانی کے علاوہ دیگر حکام تشیع جنازے کے مراسم میں شریک تھے۔
صلاح زواوی کچھ روز قبل شدید علالت کے بعد ایران کے شھر تھران کے علاقے تجریش کے ہسپتال میں دار فانی سے رخصت ہوگیے تھے۔
اس تقریب کی تصاویر ایکنا کے کیمرے سے دیکھ سکتے ہیں۔/
زواوی ماضی میں برازیل اور کینیا وغیرہ میں فسلطین کے سفیر رہ چکے تھے۔
4123677