برلین اسلامک آرٹ میوزیم کا ڈیجیٹل تجربہ+ فلم

IQNA

برلین اسلامک آرٹ میوزیم کا ڈیجیٹل تجربہ+ فلم

8:32 - February 26, 2023
خبر کا کوڈ: 3513828
ایکنا تھران: اسلامک آرٹ میوزیم نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ماہرانہ انداز میں اسلامی ثقافت کی ترویج پر کام شروع کردیا ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے  Qantara، کے مطابق برلین اسلامک آرٹ میوزیم جو پرگامون میوزیم کے بالائی حصے پر قایم ہے انکی جانب سے آن لائن نمایش جرمن، انگریزی اور عربی زبان میں اسلامی ثقافت کی ترویج کی کاوش کی گیی ہے۔

اسلامک آرٹ پلیٹ فارم میں سامرا میں کھدائی سے لیکر برلین میوزیم کی فرش تک، اندس میں الحمرا گنبد سے لیکر کاشان میں ایک نادر گلدان تک شامل ہیں۔

اس پلیٹ فارم سے اسلامک کلچر کی رنگارنگی کو نمایاں کرنے کی کوشش کی گیی ہے جس میں مختلف وسایل، موسیقی اور داستان سے لیکر اسلامی ہسٹری، مہاجرت اور دیگر چیزیں موجود ہیں۔

موجودہ پلیٹ فارم نومبر 2022 سے آن لاین ایکٹو ہے جو چار شعبوں، داستان، شرکاء نمایش، اکیڈمک سروے اور ملٹی میڈیا پر مشتمل ہے۔

 

 
ویڈیو کا کوڈ
 

360 ڈگری پر آن لائن سیاحت اور دیگر میڈٰیا کی سہولت کے علاوہ لائبریری، ویڈیوز، تصاویر، ای اسٹوری اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔

 

میوزم میں Digital Learning میں مختلف چیزوں کو سکھانے کی ترغیب دی جاتی ہے، جنمیں«موسیقی کس سے تعلق رکھتا ہے» کے ساتھ کلچر کے اس پار امور پر سیر کی جاتی ہے۔/

 

4124167

نظرات بینندگان
captcha