اسلام کی حقیقت، عدالت اور اقدار سے دشمن خوفزدہ ہے

IQNA

ربیع‌الشهاده فیسٹیول میں افریقی نمایندہ:

اسلام کی حقیقت، عدالت اور اقدار سے دشمن خوفزدہ ہے

7:42 - February 28, 2023
خبر کا کوڈ: 3513848
ایکنا تھران: فیسٹیول «ربیع‌الشهاده» میں افریقی نمایندے نے قیام امام حسین (ع) بارے خطاب میں کہا کہ اسلام کی حقیقت، عدالت اور اقدار سے دشمن خوفزدہ ہے۔

ایکنا- خبررساں ادارے نون کے مطابق سولویں بین الاقوامی ‌ربیع‌الشهاده فیسٹیول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افریقی ممالک کے نمایندے کا کہنا تھا: دشمن جس چیز سے ڈرتا ہے وہ ہے  حقیقت، عدالت و اور اسلام کے سنہرے اصول اور اقدار۔

 

مراکش کے هانی کا کہنا تھا: افسوس کے ساتھ دنیا اقدار کی بات کرتی ہے مگر عمل میں کوئی اقدار دکھائی نہیں دیتی۔

 

انہوں نے  ربیع‌الشهاده فیسٹیول کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے کہا: اس طرح کی فیسٹیول میں ہم اعلی شخصیات اور انکے افکار سے آشنا ہوتے ہیں اور انکے توسط سے قیام امام عالی مقام کے اہداف سے بہتر آشنائی حاصل کرسکتے ہیں، ایسا قیام جس نے دنیا میں ظالموں اور انکے اہداف کو رسوا کرکے رکھ دیا۔/

 

4124670

نظرات بینندگان
captcha