شب ہائے قدر کی مناسبت سے حرم علوی سیاہ پوش+ تصاویر

IQNA

شب ہائے قدر کی مناسبت سے حرم علوی سیاہ پوش+ تصاویر

9:51 - April 09, 2023
خبر کا کوڈ: 3514075
ایکنا تھران: شب‌هائے قدر ، شب ضربت اور شهادت امیر المومنین، امام علی(ع) کی مناسبت سے حرم مطهر امام علی(ع) پر سیاہ علم لہرا دیے گیے ہیں۔

ایکنا نیوز-  میڈل ایسٹ نیوز کے مطابق نجف اشرف میں حرم علوی کو زائرین اور عزاداروں کی موجودگی میں سیاہ پوش کرکے سیاہ پرچموں سے آراستہ کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ شب ہائے قدر کی محافل اور مجالس آج رات بمطابق انیس رمضان کے ساتھ آغاز ہوں گی اور تیسویں رات تک جاری رہیں گی۔/

 

حرم علوی کے مناظر:

 

 

4132230

نظرات بینندگان
captcha