ایکنا نیوز کے مطابق تیسیوں بین الاقوامی قرآنی نمایش گاہ جاری ہے اور سیکریٹری وزارت امور خارجہ علی باقری کنی نے نمایشگاہ کا دورہ کیا اور ایکنا نیوز کے اسٹال پر گفتگو کی۔
باقری کا کہنا تھا: ممکن ہے بہت سے لوگ قرآنی امور اور اقدامات کو فالو کرتے ہوں تاہم انکی ضرورت کو کسقدر اہمیت دی جاتی ہے انکے لیے الگ سے نیوز کی ضرورت نہیں تاہم عوام کی اکثریت کے لیے میڈیا کو ہونا چاہیے اور انکو مخاطب قرار دیا جائے۔
سیکریٹری امور خارجہ کا کہنا تھا: جب انبیا اور رسولوں کا بھی بھیجا گیا تو ان کو عوام کے اندر اور طرف بھیجا گیا۔
انکا کہنا تھا : آپ کی ذمہ داری بہت خطیر اور اہم ہے اور اس حوالے سے بہت اہم کرنے کی ضرورت ہے، مجھے نہیں معلوم تھا کہ ایکنا میں اسقدر زبانوں کے ساتھ کام ہورہا ہے اور یہ ایکنا کی بلند ہمتی اور بڑے ارادے کی نشاندہی کرتی ہے اور بلاشبہ قابل تعریف اقدام ہے۔/
4131826