ایکنا نیوز- خبررساں ادارے Religion News، کی ویب سائٹ کے مطابق امریکن فٹبال لیگ (MLS) میں روزہ داروں کی سہولت کے لیے اہتمام کیا گیا ہے۔
گذشتہ روز جب کلبوس کریو اور رئال سالٹ کا میچ ہورہا تھا تو مغرب کے وقت مختصر وقت کے لیے وقفہ دیا گیا جہاں محمد فارسی اور اسٹیفن موریرا نے کنارے پر رک کر پانی اور کجھور کے ساتھ افطار کیا۔
یہ بڑی تبدیلی ہے جو مختلف لیگ میں دیکھا جارہا ہے اس سے پہلے مسلم کھلاڑی عام طور پر ہاف ٹائم ک انتظار کرنے پر مجبور تھا تاکہ افطار کرسکے، امریکن لیگ میں مختلف ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی شریک ہیں۔
موریرا جو کلمبوس ٹیم کا کھلاڑی ہے وہ ٹویٹ کرتا ہے: ہمارے مذہب کا احترام کیا اس کا بہت شکریہ.
دنیا بھر سے اسپورٹس مین بشملو (امریکن فٹبال لیگ) اور NBA (باسکٹ بال لیگ) اور اسی طرح بسکٹبال NCAA ـ وغیرہ رمضان میں جاری ہوتا ہے اور کھلاڑی سحر سے غروب تک پریکٹس کرتا ہے.
تاہم دیگر اسپورٹس مقابلوں میں مختلف بریک کی وجہ سے کھلاڑیوں کو فٹبال مقابلوں کی طرح مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا ہے۔
امریکن لیگ کے ڈپٹی چیف جف آگوس، نے Religion News سے گفتگو میں کہا: اس سال بہت سے کھلاڑیوں اور لیگ اسٹاف کی طرف سے درخؤاست ملی کہ رمضان میں کھلاڑیوں کو افطار کے لیے ایک منٹ کا وقفہ دیا جائے۔
تاہم بہت سے دیگر لیگ نے اس درخواست کو ماننے سے انکار کیا، رپورٹ کے مطابق فرانس لیگ نے ریفریوں کو خط لکھا ہے کہ کسی طرح میچ نہ روکا جایے، ڈیلی میل کے مطابق فٹبال فیڈریشن سیاسی، مذہبی اور آئیڈلوجیکل امور کو اپسورٹس کا حصہ قرار نہیں دیتی۔/
4132272