بین الاقوامی قرآنی نمایش اور انڈین آرٹسٹ کی خط کوفی نمایش+ تصاویر

IQNA

بین الاقوامی قرآنی نمایش اور انڈین آرٹسٹ کی خط کوفی نمایش+ تصاویر

9:53 - April 13, 2023
خبر کا کوڈ: 3514106
ایکنا تھران: گوری یوسف حسین، نے خط کوفی میں شاندار فن پارے تخلیق کی ہے جس کی نمایش بین الاقوامی نمایش میں پیش کی گیی ہے۔

گوری یوسف حسین، انڈین قرآنی خطاط  تھران میں جاری بین الاقوامی قرآنی نمایش میں شریک ہے۔

انکا کہنا تھا: بین الاقوامی قرآنی نمایش میں بیس دیگر ممالک کے نمایندے اور آرٹسٹ شریک ہیں اور مجھے بھی اعزاز ہے کہ انکے ساتھ اس نمایش میں شریک ہوں۔

انکا کہنا تھا: میں اس نمائش میں خطاطی کے ساتھ شریک ہوں اور خط کوفی کے فن پارے پیش کیا گیا ہے جس کا تعلق صدر اسلام سے ہےاور بالخصوص خلافت امام علی (ع) اور امامت امام حسین (ع) کے دور سے متعلق بتایا جاتا ہے۔

 

 

 

هر کشور اسلامی دارای سبک ویژه و استادان خاص خود در هنر خوش‌نویسی است

 

انڈین آرٹسٹ کا کہنا تھا: اس فن پاروں میں نیچرل کلر یا رنگوں کا استعمال ہوا ہے اور مصنوعی یا کیمل والے جوہر کا استعمال نہیں ہوا اور میں خود اس رنگ اور کاغذ کو تیار کرتا ہوں۔

 

هر کشور اسلامی دارای سبک ویژه و استادان خاص خود در هنر خوش‌نویسی است

 

انہوں نے نمایش میں اپنے پیش کردہ فن پاروں کے حؤالے سے مزید کہا: مذکورہ فن پارے قرآنی آیت پر مشتمل ہیں تاکہ اس مقدس کتاب کے ساتھ ہم آہنگ ہوں اور میری شرکت کا مقصد بھی اس پیغام کو عام کرانا ہے۔/

 

 

 

4133332

نظرات بینندگان
captcha