ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی The Nation، کے مطابق تین روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا افتتاح پنجاب کے سیکریٹری ثقافت علی نواز مالک نے کیا۔
مالک از زحمات شورای هنری لاهور با حضور مدیر اجرایی این شورا، محمد سلیم قدردانی کرد و گفت که خوشنویسی از اهمیت اساسی در مسائل دینی برخوردار است.
آرٹ گیلری کے ڈائریکٹر محمد سلیم ساگر کا کہنا تھا کہ اس نمایش کا مقصد عظیم اسلامی ورثے کو پیش کرنا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ الحمرا آرٹ گیلری اسلامی آرٹ کی ترویج میں سرگرم عمل ہے اور ادارے نے ہمیشہ اسلامی تمدن، آرٹ اور فن کی ترقی و تحفظ کے لیے کام کیا ہے۔
افتتاحی تقریب میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے جب کہ نمایش میں دوسو کے لگ بھگ فن پارے اور خطاطی کے نمونے شامل ہیں، نمایش کا آج آخری دن ہے۔/
4135314