رمضان المبارک اور ماحول دوست فضا کی کاوش

IQNA

رمضان المبارک اور ماحول دوست فضا کی کاوش

6:14 - April 21, 2023
خبر کا کوڈ: 3514157
ایکنا تھران: دنیا کے مختلف ممالک کی مساجد میں ماحول دوست فضا بنانے پر کافی توجہ دی جارہی ہے قرآن و احادیث نبوی میں اس پر تاکید موجود ہے۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی  Time،کے مطابق جکارتا کے مرکز میں واقع مسجد استقلال عظیم الشان مسجد تعمیر کی گیی ہے۔

اس مسجد کو سوکارنو نے ڈیزاین کیا ہے اور اس کے سات دروازے جنت کے سات دروازوں کی علامت ہے اور اس مسجد میں انڈونیشاء اور پوری دنیا سے لوگ یہاں آتے ہیں۔

سال 2019 میں اس مسجد میں ایک سو پچاس سولر پلٹس لگائے گیے جو اس مسجد کی تمام انرجی ضروریات کو پورا کرلیتے ہیں۔

مسجد کے انتظامی امور کے ڈپٹی هِر پرامتاما (Her Pramtama)، نے اس امید کا اظھار کیا ہے کہ رمضان المبارک میں اس مسجد میں آنے والے مومنین اس انرجی پروجیکٹ میں معاونت کریں گے۔

 

تلاش مسلمانان برای داشتن رمضان سبز

 

ماحول دوست مساجد نہ صرف انڈونیشیاء بلکہ پوری دنیا میں توجہ کا باعث بن رہی ہیں اور اس مہینے میں جہاں انفاق پر زور دیا جاتا ہے اس میں پانی کم خرچ کرنے، پلاسٹک بیگ کا استعمال کم کرنے اور اجتماعی افطاری پر تاکید کی جاتی ہے۔

 

تلاش مسلمانان برای داشتن رمضان سبز

 

امت برائے زمین (Ummah for Earth) ایک مہم ہے جس کا مقصد مسلم کیمونٹی کو ماحول دوست فضا بنانے پر آمادہ کرانا ہے اور اس مہم میں امام مساجد کو ماحول کی پاک سازی میں سرگرم کرنا ہے۔

 

تلاش مسلمانان برای داشتن رمضان سبز

 

عالمی گرین امن انفارمیشن  بیروت مرکز کے کوارڈی نیٹر نوحد عواد کا کہنا تھا: دنیا کے کافی مسلمان نہیں جانتے ہیں کہ ماحول دوست فضا بنانے پر قرآن و احادیث کسقدر تاکید کرتے ہیں اور زمین کی بقا میں یہ کسقدر اہمیت کے حامل ہیں۔/

 

4135151

نظرات بینندگان
captcha