ایکنا نیوز انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق دنیا بھر میں عید الفطر روایتی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ ڈان نیوز، ڈاٹ ٹی وی نے تصاویر کی مدد سے اس بات پر نظر ڈالی ہے کہ کس طرح دنیا بھر کی مسلم برادریاں عید الفطر کا تہوار منانے اور خوشیاں بانٹنے کے لیے اکٹھی ہوئیں۔
اسلام آباد کی فیصل مسجد میں عیدالفطر کا بڑا اجتماع ہوا —
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں —
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں —
شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد باہر نکل رہے ہیں —
شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے داخل ہورہے ہیں —
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی شاہی عید گاہ میں مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کر رہے ہیں —
نئی دہلی کی اولڈ کوارٹرز کی جامع مسجد میں نماز عید ادا کر رہے ہیں —
فلسطینی مسلمان عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد الاقصیٰ کمپلیکس میں جمع ہو رہے ہیں —
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کی ایک مسجد میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے —
خرطوم، سوڈان کے مضافاتی علاقے میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد مسلمان گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رہے ہیں —
عراق کی بصرہ جامع مسجد میں نماز عید کا منظر —
بشکک، کرغزستان میں عیدالفطر کی نماز ادا کی جارہی ہے —
مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ کی مسجد الحرام میں نماز عید کی ادائیگی کا روح پرور منظر —
قطر کے ان اسٹیڈیمز میں سے ایک میں عید کی نماز ادا کی جارہی ہے جہاں 2022 میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچز منعقد ہوئے تھے —
شامی شہر ادلب کے میونسپل اسٹیڈیم میں عیدالفطر کی نماز کا منظر —