ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق نایجریا میں ایرانی ثقافتی مرکز کی جانب سے قرآن کریم کی تعلیمات کی ترویج کے حوالے سے ہر جمعرات کو قرآنی کلیپ تیار کی جاتی ہے ۔
کلیپ کو «جعمرات کا آغاز قرآن سے کریں» سوشل میڈیا پر وائرل کی جاتی ہے تاکہ نایجریا کے ساتھ پوری دنیا کے خواہمشند استفادہ کرسکے۔
تیرپنویں قرآن کلیپ میں سورہ سجدہ کی آیت۱ سوره سے آیت چھ تک کی تفسیر انگریزی زبان میں وائرل ہوئی ہے۔
مذکورہ آیات کی تلاوت کے بعد ان آیات کا ترجمہ اور اہم نکات خلاصے کے ساتھ " جو آیات سے سیکھتے ہیں" کے عنوان سے چودہ منٹ کی ویڈیو پر بیان کیا جاتا ہے۔/
آیات کی تفسیر اور متن ان آیات پر مشتمل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
الم: الف لام ميم
تَنزِیلُ الْکِتَابِ لاَ رَیْبَ فِیهِ مِن رَّبِّ الْعَالَمِینَ: اس کتاب کے نزول میں کوئی شک نہیں جو تمھارے رب کی طرف سے اتری ہے۔
أَمْ یَقُولُونَ افْتَرَاهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِن رَّبِّکَ لِتُنذِرَ قَوْماً مَّا أَتَاهُم مِن نَّذِیرٍ مِن قَبْلِکَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُونَ: کیا کہتا ہے کہ ہم نے ایسی ہر بول دیا ہے [ایسا بالکل نہیں] بلكه حق اور تمھارے پروردگار کی جانب سے ہے تاکہ لوگوں کو خبردار کرسکے کہ ہدایت پاسکے۔
اللَّهُ الَّذِی خَلَقَ السَّماوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَیْنَهُمَا فِی سِتَّةِ أَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَی عَلَی الْعَرْشِ مَا لَکُم مِّن دُونِهِ مِن وَلِیٍّ وَلاَ شَفِیعٍ أَفَلاَ تَتَذَکَّرُونَ: خدا نے آسمانوں اور زمین اور جو کچھ انکے درمیان ہے چھ مرحلوں میں خلق کیا ہے اور تمھارے لیے اس کے علاوہ سرپرست اور شفاعت کرنے والا نہیں کیا نصیحت نہیں لیتے۔
یُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّماءِ إِلَی الْأَرْضِ ثُمَّ یَعْرُجُ إِلَیْهِ فِی یَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُهُ خمسین أَلْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ: زمین و آسمان کے امور کو وہ کنٹرول کرتا ہے اور اس کی رپورٹ اور خبر اس کی طرف اوپر جاتی ہے۔
ذَٰلِكَ عَٰلِمُ ٱلغَيبِ وَٱلشَّهَٰدَةِ ٱلعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ: وہ واضح اور پنھان دانا اور مھربان ہے۔/
4137280