قرآنی میگزین «قرآنی فائنڈنگ» شایع کردیا گیا

IQNA

قرآنی میگزین «قرآنی فائنڈنگ» شایع کردیا گیا

7:40 - May 03, 2023
خبر کا کوڈ: 3514232
ایکنا تھران: ڈبل میگزین «قرآنی فاینڈنگ» کا چوتھا شمارہ جامعةالمصطفی افغانستان کے تعاون سے شایع کردیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق جامعةالمصطفی شعبہ افغانستان کے زیر اہتمام قرآنی میگزین کا چوتھا خزاں اور سرما ایڈیشن المصطفی تحقیقی مرکز سے شایع کردیا گیا ہے۔

ان میگزین میں درج ذیل موضوعات پر مقالے وغیرہ موجود ہیں:

۱ ـ تمدنوں کی نابودی کی وجوہات آیات قرآن اور قرآنی نطریے میں.

۲ ـ ایک متعدل خاندان کی تصویر قرآن و روایات میں۔

۳ ـ غیر مستقم روش تربیت آیات و روایات میں۔

۴ ـ حکومت اسلامی کے اہداف اور کارکردگی آیت‌الله جوادی آملی کے قرآنی نظریے میں.

۵ ـ قرآن کے علمی معجزے موریس بوکای کی نگاہ میں۔

خواہمشند افراد ان میگزین کو جامعہ المصطفی افغانستان کے بین الاقوامی شبعے کے بک شاپ واقع کابل شہداء چوک سے خرید سکتے ہیں۔

میگزین کو ادارے کی ویب سے سائٹ جامعةالمصطفی (miu.edu.af) سے ڈاون لوڈ بھی کیا جاسکتا ہے۔/

 

4137876

نظرات بینندگان
captcha