ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الصحوه نیٹ کے مطابق عدن اسلامی قرآنی یونیورسٹی میں 47 حافظات قرآن کی حوصلہ افزائی کی تقریب منعقد کی گیی جنہوں نے سال 2022-23 میں کورس مکمل کیا ہے۔
مذکورہ تقریب ایک مکمل معنوی فضا میں منعقد کی گیی جہاں حافظات نے کامیابی کا جشن منایا۔
اسلامی قرآنی یونیورسٹی نے حافظات قرآن سے عھد لیا کہ وہ اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرائیں گی۔
نماینده دانشجویان حافظ قرآن نیز در سخنانی ضمن بیان احساسات خود و سایر حافظان نسبت به حفظ قرآن، از زحمات مسئولان دانشگاه در جهت ارتقای سطح کیفی این دانشگاه تشکر و قدردانی کرد.
دانشگاه عالی قرآن کریم اولین مرکز دانشگاهی تخصصی قرآن کریم و علوم آن در یمن به شمار میرود که اولین شعبه آن در سال ۱۴۱۵ هجری قمری مطابق با سال ۱۹۹۴ میلادی در صنعا تأسیس شد.
سال 2009 میں اس کا ایک برانچ عدن میں افتتاح ہوا جہاں طلبا اور طالبات کے الگ شعبے قایم ہیں جہاں سے طلبا چار سال کورس کے بعد ڈپلومہ حاصل کرسکتے ہیں۔
بہت سے طلبا ان کورسز میں حفظ قرآن مکمل کرتے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ اس یونیورسٹی سے نسل نو کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانے میں بہت مدد ملے گی۔/
.