مصحف مدینه کے مراحل کی نمایش

IQNA

مصحف مدینه کے مراحل کی نمایش

14:10 - May 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3514401
ایکنا تھران: وزارت تبلیغ و امور اسلامی، تبلیغ کی جانب سے «الجبیل» انڈسٹریل کمپلیکس میں مصحف مدینه کی خطاطی کی نمایش منعقد کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم، کے مطابق نشریاتی ادارے «ملک فهد» پبلیکشن کی جانب سے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔

 

اس نمایش میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن میں اشاعت قرآن کی کاوشوں کو سعودی عوام کے سامنے اجاگر کرنا ہے۔

 

نمایشگاہ کے سربراہ عبدالرحمن الجهنی کا کہنا تھا:  ملک فهد قرآن پبلیکیشن کی جانب سے مختلف روایتوں کے ساتھ قرآنی تفاسیر اور ترجمے ہوچکے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا: اس کمپلیکس کی جانب سے دنیا کی  ۷۷ زبانوں میں قرآنی ترجمے ہوچکے ہیں اور مختلف طبقوں کے لیے خطی اور قرآنی نسخے چھپ چکے ہیں۔

 

قرآنی نمایشگاہ میں مصحف مدینہ کے خطاطی کے مرحلوں اور علامت یا وقف گزاری اور آیات و صفحات کو تیار کرنے کی نمایش پیش کی جارہی ہے۔

 

الجبیل انڈسٹریل کمپلیکس میں قرآنی نمایشگاہ کی بھرپور پذیرائی کی جارہی ہے جسمیں سعودی قرآنی کاوش کو نمایاں کی گیی ہے۔/

 

4144619

نظرات بینندگان
captcha