بنگلہ دیش کے بینک قرض دینے والوں میں سرفہرست

IQNA

بنگلہ دیش کے بینک قرض دینے والوں میں سرفہرست

19:31 - June 02, 2023
خبر کا کوڈ: 3514409
ایکنا تھران: بنگلہ دیش کے بینک سال ۲۰۲۲ میں اسلامی بینکوں سے پیچھے رہ گیے ہیں.

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  The Daily Times، کے مطابق گذشتہ سال مجموعی طور پر اکتالیس بینکوں کی کارکردگی انیس فیصد کم ہوگئی ہے جب کہ ان کے مقابل اسلامی شریعت کے بینکس چھبیس فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست آگیے ہیں۔

انجمن بنیک کے سابق سربراہ انیس خان، کا کہنا تھا کہ اسلامی بینک لوگوں کی مدد کمتر سود کے ساتھ کررہے ہیں جو انکی کارکردگی میں بہتری کا باعث بنی ہے۔

مذکورہ بینک کمترین سود کے ساتھ لوگوں کو قرضوں کے ساتھ مدد دیں رہے ہیں.

 

انکا کہنا تھا: لوگ جو ان بینکوں میں سرمایے رکھتے ہیں اس وجہ سے ہے کہ اسلامی بینک ان سے سود نہیں لیتے لہذا لوگ جو فایدے لیتے ہیں اس سے خوش ہیں جب کہ روایتی بینکوں میں اس چیز کا فقدان ہے۔

 

اسلامی طرز کے بینکوں کا کام شریعت اسلامی کے ساتھ ہے کیونکہ انکی کارکردگی اور سروسز سود سے پاک ہے اور لوگ اس ریسک کو قبول کرتے ہیں۔

انیس خان کا کہنا تھا: اسلامی طرز کے بینکس سود کے بجائے سرمایے کاری کے امور میں فعالیت انجام دیتے ہیں لہذا انکے سرمایے بین الاقوامی اقتصادی مسائل کا شکار بننے سے بچ گیے ہیں۔/

 

4144648

نظرات بینندگان
captcha