ایکنانیوز کے مطابق ایام اربعین حسینی میں تبلیغ کے کیے مدارس کے بین الاقوامی امور کی جانب سے تبلیغی دورے پر جانے والوں کے لیے نام لکھوانے کی تاریخ بڑھا دی گیی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس حؤالے سے یکم صفر سے اکیس صفر تک تبلیغی دورے کے دن مقرر کیے گیے ہیں۔
عالم دین یا طلبہ ہونا اور دنیا کی کسی ایک بین الاقوامی زبان جاننا لازم ہے اور اس شرط کے حامل خواہشمند جلد رابطہ کرسکتے ہیں۔
نام لکھوانے کے لیے ایڈرس http://reg.ismc.ir/rules/۳۹۰ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
خواہشمند افراد مزید معلومات کے لیے فون نمبر ۰۹۲۳۱۱۷۰۹۷۴ مسیج کریں۔/
4159535