باب الرضا کوئٹہ میں زائرین کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

IQNA

ایکنا رپورٹ؛

باب الرضا کوئٹہ میں زائرین کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

4:52 - August 30, 2023
خبر کا کوڈ: 3514861
ایکنا کوئٹہ: کراچی اور کوئٹہ کے مومنین کی جانب سے کوئٹہ کے گلستان ٹاون میں زائرین کے لیے موکب میں رہایش، کھانے اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق زائرین امام حسین کی خدمت کا جذبہ پوری دنیا میں عاشقان اہل بیت کی بڑی آروز رہی ہے اور دامنے درمے سخنے ہر انداز میں دنیا کے گوشہ و کنار سے جہاں زائرین کربلا کی سمت رواں دواں ہے وہاں جہاں موقع ملتا ہے مومنین ان زائرین کی سہولت کے لیے اپنی حد تک کافی کوشش کرتے ہیں۔

پاکستان سے جہاں ہزاروں کی تعداد میں زائرین مختلف شہروں سے کربلا جاتے ہی وہاں انکا اہم گذرگاہ کوئٹہ شہر ہے جس کو باب الرضا کہا جاتا ہے اس میں کراچی کے مومنین کی جانب سے موکب زینبیہ لگایا گیا ہے جہاں تین وقت کے کھانے کے علاوہ نماز باجماعت، مجالس اور وضو خانوں کا اہتمام کیا گیا ہے اور یہاں پر میڈیکل کیمپ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے جہاں زائرین کے چیک اپ کے لیے مستند ڈاکٹرز چوبیس گھنٹے موجود ہیں اور بیماروں کو فری دوا بھی دی جاتی ہے۔

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

اس حؤالے سے زائرین کا کہنا تھا کہ موکب اور کراچی و کوئٹہ کے مومنین کا کہنا تھا کہ زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت رسانی پر ہم منتظمین اور رضا کاروں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے پر طرح سے ہماری سہولت کی کاوش کی ہے۔

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

قابل ذکر ہے کہ کوئٹہ سے ہر سال ہزاروں کی تعداد میں سینکڑوں بسوں کا قافلہ تفتان روانہ ہوتے ہیں اور میرجاوہ سرحد سے ایران میں داخل ہوتے ہیں جہاں زاہدان میں بھی ان کے لئے موکبوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔/

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

باب الرضا کوئٹہ میں اربعین کے حؤالے سے  زائرین کی خدمت کے لئے موکب زینبیہ میں کا اہتمام

نظرات بینندگان
captcha