تھائی لینڈ میں حلال صنعت کا فروغ

IQNA

تھائی لینڈ میں حلال صنعت کا فروغ

5:45 - December 14, 2023
خبر کا کوڈ: 3515487
ایکنا: تھائی لینڈ کی حکومت کوشش کررہی ہے کہ مسلمان نشین علاقوں میں حلال صنعت کو رونق بخشا جائے.

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کوشش کررہا ہےکہ وہ فوڈ انڈسٹری بالخصوص حلال فوڈ میں مارکیٹ کو وسعت بخشے اور حلال فوڈ کو میڈل ایسٹ میں ایکسپورٹ کریں۔

 

اس وقت تھائی لینڈ کی بیس فیصد فوڈ مصنوعات حلال فوڈ پر مشتمل ہے اور سال 2021 سے سال 2022 تک تھائی لینڈ کو چھ ارب ڈالر درآمد حاصل ہوچکی ہے۔

 

تھائی لینڈ کی حکومت کے پروگرام کے مطابق صوبہ "ھاٹ یای" میں حلال نمایش معنعقد ہوچکی ہے جسمیں ملایشیا بھی شریک تھا اور دونوں ممالک نے تاکید کی کہ حلال صنعت کو علاقے میں فروغ بخشا جائے۔

 

قابل ذکر ہے کہ حلال مصنوعات صرف فوڈ پروڈکٹس تک محدود نہیں اور اس میں جدید ڈریسیز، میڈیکل پروڈکٹس اور سیاحت کا شعبہ شامل ہے اور اس پر سرمائے کا تخمینہ دو ٹریلین ڈالر لگایا جاتا ہے۔/

 

4187653

نظرات بینندگان
captcha