ایکنا نیوز- نیوز چینل الیوم السابع، کے مطابق سعودی میں گذشتہ روز ذی الحجه کا چاند نظر آگیا ہے۔
رویت هلال کے مطابق چاند نظر آنے کے بعد اتوار کو سعودی میں عید ہوگی۔
پاکستان اور اکثر دیگر اسلامی ممالک میں عید قربان اس طرح سے پیر کو ہوگی ۔/
4220174