ایکنا نیوز؛ العھد نیوز سائٹ کے مطابق، ان قرآنی محافل کو حزب اللہ نے لبنان اور جنوبی مضافات میں منظم کیا تھا، اور لبنان کے متعدد ممتاز بین الاقوامی تلاوت کرنے والوں نے ان پروگراموں میں وحی کے کلام سے آیات کی تلاوت کی۔
مرتضی حجازی نے الأبیض» محلے کی القایم مسجد کے اجتماع میں انفرادی تلاوت ، حسن المجطبی یعقوب، محمد زین الدین اور محمد منتظر عودہ نے اجتماعی شکل میں قرآن کی تلاوت کی۔
اس کے علاوہ، پیغمبراکرم (ص) کے یوم پیدائش کے موقع پر، قرآن کے ساتھ انس کے اجتماع کا اہتمام قرآنی ایسوسی ایشن کی جانب سے مسجد «امام جواد (ع) میں پروگرام میں کیا تھا۔
ان حلقوں میں محمد مہدی عزالدین، یونس یوسف، محمد غملوک اور عباس شیری، قرآن کے ممتاز اور بین الاقوامی قاری نے قرآن کی تلاوت کی۔/
4237665