بیروت

iqna

IQNA

ٹیگس
غیر وابستہ تحریک کا رکن ہونے کے ناطے پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ بنجامن نیتن یاہو کو فلسطین اورلبنان میں جاری نسل کشی سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517230    تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا: حزب الله لبنان رہنما کی شہادت پر ضاحیه و بیروت کے عوام فرط جذبات سے زارو قطار رونے لگے۔
خبر کا کوڈ: 3517189    تاریخ اشاعت : 2024/09/30

ایکنا: ولادت رسول اکرم(ص) و امام جعفر صادق(ع)، پر ضاحیه کی مساجد میں قرآنی محافل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517146    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

سیدعلی فضل‌الله:
ایکنا: امام جمعه بیروت کا کہنا ہے کہ جوابی وار کا تعین ہم ن کرنا ہے اور دشمن اس سے بچ نہیں سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3517137    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا: اعتکاف کے مرکزی ہیڈ کوارٹر کے مطابق دنیا کے ممالک میں اعتکاف کی روحانی تقریب کے نیٹ ورک اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لیے، ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف اسٹیئرنگ کونسل کے دفاتر کے قیام کی تلاش میں ہیں اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں دو علاقائی دفاتر قائم ہو چکے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3515764    تاریخ اشاعت : 2024/01/29

ایکنا بیروت : صبر و شتیلا کی اکتالیسویں برسی کی تقریب بیروت میں منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514957    تاریخ اشاعت : 2023/09/17

تہران(ایکنا) فلسطین واپسی تحریک (GCRP) کی جانب سے اسرائیل مخالف کھلاڑیوں کے اعزاز میں بیروت میں تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511211    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے ماہ محرم الحرام کی پہلی شب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ طلب نہیں ہیں لیکن اگر ہماری شرعی ذمہ داری بنی تو جنگ کریں گے حتی اگر ہمارے مقابلے میں بش، ٹرامپ، ٹرامپ کا معاون، اسرائیل، بعض عرب یا پوری دنیا بھی کیوں نہ آجائے۔ مقاومت اور مزاحمت ہدف تک پہنچنے کا وسیلہ ہے، خود ہدف نہیں ہے۔ مقاومت کو ہدف میں تبدیل کرنا ایک بہت بڑا خطرہ ہے کہ جس سے مختلف پارٹیاں، تنظیمیں اور ممالک روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503574    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: حزب‌‌الله کے سیکریٹری جنرل آج رات بیروت بم دھماکوں پر خطاب کریں گے جو المنار چینل سے نشر کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3448006    تاریخ اشاعت : 2015/11/14

بین الاقوامی گروپ: بیروت میں 2 خودکش حملوں میں 41 افراد شہیداور 200 سے زائد زخمی ہوگیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447575    تاریخ اشاعت : 2015/11/13

بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا : اسرائیل کے لیے ایک فٹ زمین کا بھی ہم قائل نہیں ، نہر سے بحر تک مکمل آزادی ہمارا مقصد ہے
خبر کا کوڈ: 3337054    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: مقاومتی علماء الائنس کی کانفرنس آج بیروت میں منعقد کی جارہی ہے مجمع تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکریٹری آیت اللہ اراکی بھی شرکت کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3336017    تاریخ اشاعت : 2015/07/28

بین الاقوامی گروپ : العالم چینل کی رپورٹ کے مطابق بیروت کے جنوبی علاقے میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں اب تک ۴ افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1361803    تاریخ اشاعت : 2014/01/21