محفل

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: قرآن کریم ایکٹویسٹوں کی جانب سے «به سوی فتح»، محفل منعقد ہوئی جس میں شھداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518779    تاریخ اشاعت : 2025/07/11

ایکنا: معروف محفل پروگرام کے بارے میں پریس کانفرنس منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 3518498    تاریخ اشاعت : 2025/05/17

ایکنا: قرآنی محفل آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی جسمیں پانچ ہزار طلباء شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518441    تاریخ اشاعت : 2025/05/06

محمد ایوب عاصف ایکنا سے؛
عالمی قرانی پروگرام محفل کے اعزازی میزبان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کی جدیدیت اور اہمیت نے حیرت زدہ کردیا جہاں بہترین ٹیلنٹس سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518240    تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء حامد شاکرنژاد اور احمد ابوالقاسمی مسجد«استقلال» میں شاندار قرآنی محفل میں فن کا اظھار کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3518155    تاریخ اشاعت : 2025/03/15

ایکنا: معروف پروگرام محفل کے قراء سیدحسنین الحلو، احمد ابوالقاسمی اور حامد شاکرنژاد نے تھران کی قرآنی نمایش میں آستانہ عباسی کے اسٹال پر تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518149    تاریخ اشاعت : 2025/03/15

سیدجلال معصومی ایکنا سے:
ایکنا: سیدجلال معصومی، معروف پروگرام « محفل » کے میزبان نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا کہ محفل پروگرام ایرانی سروحدوں سے نکل کر عالمی پروگرام بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518136    تاریخ اشاعت : 2025/03/12

ایرانی قرآء احمد ابوالقاسمی و حامد شاکرنژاد، محفل پروگرام کے ججز کی تلاوت شهید سیدحسن نصرالله کے مزار پر دیکھ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518049    تاریخ اشاعت : 2025/02/26

ملک گیر قرآن مقابلوں کے 47ویں دور کے موقع پر صوبہ آذربائیجان شرقی کے شہر بناب میں انس با قرآن کی محفل منعقد ہوئی۔ یہ محفل ، جس میں ممتاز قاری مهدی غلام نژاد سمیت دیگر قاری حضرات نے شرکت کی، مقامی لوگوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
خبر کا کوڈ: 3517631    تاریخ اشاعت : 2024/12/13

ایکنا: معروف قرآنی پروگرام « محفل » حافظ شیرازی کے دن پر حافظ کے مزار پر منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517270    تاریخ اشاعت : 2024/10/13

ایکنا: ولادت رسول اکرم(ص) و امام جعفر صادق(ع)، پر ضاحیه کی مساجد میں قرآنی محافل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517146    تاریخ اشاعت : 2024/09/22

ایکنا، دہلی: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کے مناسبت سے شہر ممبئی کی مشہور زمانہ مسجد ایرانیان میں ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس میں ایرانی کلچرل ڈائریکٹر جناب فاضل صاحب کے علاوہ دہلی کے مہمان عالم اور شہر ممبئی کے ممتاز علماء اور مومنین کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3517141    تاریخ اشاعت : 2024/09/21

پاکستان؛
ایکنا: لاہور میں منعقدہ محفل علی‌ حب‌النبی(ص) میں 85 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517126    تاریخ اشاعت : 2024/09/19

ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص)، کی مناسبت سے قرآن و اهل بیت(ع) کے عشاق کے تعاون سے محفل لاہور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517115    تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایرانی چینل تھری کے معروف پروگرام محفل کے میزبانوں اور قرآء کو لاہور میں ربیع الاول پر دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517105    تاریخ اشاعت : 2024/09/15

ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کی جانب سے؛
ایکنا: بین الاقوامی محفل انس با قرآن کے عنوان سے " رسالات اللہ" قرآنی مہم خواتین کے لیے منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517028    تاریخ اشاعت : 2024/09/02

هاشمی‌‌گلپایگانی:
ایکنا: قرآنی پروگرام محفل کے پروڈیوسر کے مطابق قرآنی منبر محرم کے پہلے عشرے میں پچاس انجمنوں کے ساتھ انجام پاچکا ہے جو صفر کو جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3516834    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: صالح‌ مهدی‌زاده، جس کی ویڈیو عالمی سطح پر وائرل ہورہی ہے خصوصی دعوت پر پرسپولیس ٹیم کی ٹریننگ کیمپ میں آئے۔
خبر کا کوڈ: 3516236    تاریخ اشاعت : 2024/04/18

ایکنا نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایکنا: رمضان میں افطاری کے وقت ایرانی چینل تھری کے پروگرام " محفل " نے سوشل میڈیا پر عالمی سطح پرشاندار پذیرائی حاصل کی ہے
خبر کا کوڈ: 3516206    تاریخ اشاعت : 2024/04/14

ایکنا : احمد یوسف الازهری، شیخ القراء بنگلادش نے ایرانی ٹی وی پروگرام محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516202    تاریخ اشاعت : 2024/04/13