ایکنا کی رپورٹ کے مطابق، آستان مقدس حسینی (ع) کے سوشل میڈیا صفحات کے حوالے سے، دو جہاں کی خاتون، حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم ولادت کی شب کربلائے معلی اور حرم مطہر ابا عبداللہ حضرت امام حسین (ع) زائرین سے بھرا ہوا تھا۔
یہ وہ زائرین تھے جو مدینہ اور حضرت زہرا (س) کی پوشیدہ قبر کی زیارت کی آرزو لیے زندگی گزارتے آئے ہیں اور چاہتے تھے کہ اس مبارک شب میں حرم کے صحن و سرائے میں ان کی ولادت کا جشن منائیں اور انہیں مبارکباد پیش کریں۔/
4255454