ایکنا نیوز کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے اختتام پر دنیا بھر کے ممالک میں امت مسلمہ نے شکرانے کے طور پر نماز عید ادا کی ۔
اتوار کو مختلف ممالک میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔
مسجد الاقصی میں ایک لاکھ بیس ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔
ان اجتماعات کی تصاویر کی جھلکیاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:
جھلکیاں:
غزہ میں نماز عید کی ادائیگی:
نماز عید قطر
مالدیپ میں نماز عید
ماسکو میں نماز عید فطر
البانیہ میں نماز عید فطر
لیسبون، پرتگال
استنبول، ترکیه
آبوجا، نایجریه
نیویورک
نایروبی، کنیا
4274382