ایکنا: جب تم قبر امام رضا(ع) کے پاس جاو تو کہو: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ عَلِيِّ بْنِ مُوسَىٰ الرِّضَا الْمُرْتَضَىٰ الْإِمامِ التَّقِيِّ النَّقِيِّ وَحُجَّتِكَ عَلَىٰ مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّرَىٰ الصِّدِيقِ الشَّهِيدِ صَلاةً كَثِيرَةً تامَّةً زاكِيَةً مُتَواصِلَةً مُتَواتِرَةً مُتَرادِفَةً كَأَفْضَلِ مَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ أَحَدٍ مِنْ أَوْلِيَائِكَ.
خدایا! درود فرما علی بن موسی الرضا پر، جو پسندیدہ، پرہیزگار، بے عیب امام اور تیرے ان لوگوں پر دلیل ہیں جو زمین پر ہیں اور ان پر بھی جو زمین کے نیچے ہیں۔ وہ سچ بولنے والے شہید ہیں۔ ان پر بہت زیادہ، کامل، پاکیزہ، مسلسل اور پے در پے درود بھیج، جیسا کہ تو نے اپنے کسی برگزیدہ ولی پر سب سے بہترین درود بھیجا ہو۔
ویڈیو: