ایکنا نیوز- مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق ان دنوں نجف اشرف میں حضرت علیؑ کے حرم مطہر کے گوشہ و کنار میں زائرین اور خدام کی جانب سے عید غدیر کی پُرشکوہ تقریبات کی تیاریوں کا خوبصورت منظر دیکھا جا سکتا ہے۔
عید سعید غدیر خم کے قریب آتے ہی، آستان مقدس علوی کے خدام نے حرم مطہر کی غبارروبی اور گلآرائی کی تاکہ اس عظیم اسلامی مناسبت کو شایانِ شان طریقے سے منایا جا سکے۔
اس روحانی اور معنوی موقع کی جھلکیاں درج ذیل تصویروں میں دیکھی جا سکتی ہیں۔/
4288053