«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

IQNA

«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

6:16 - December 06, 2025
خبر کا کوڈ: 3519601
ایکنا: عدنان مؤمنین، پاکستان کے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے وطن واپس لوٹ آئے۔

ایکنا نیوز کے مطابق، پاکستان میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والے بین الاقوامی قرآن مقابلے اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔

عدنان مؤمنین، خوزستان سے تعلق رکھنے والے ایرانی قاری، جو اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی کر رہے تھے، اس مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

اختتامی تقریب میں ان کی قدردانی کے بعد، عدنان مؤمنین نے پاکستان کے مختلف شہروں، جن میں کراچی بھی شامل ہے، کے قرآنی محافل میں شرکت کی اور تلاوتِ قرآن کی۔

«عدنان مؤمنین» حائز رتبه مسابقات قرآن پاکستان به کشور بازگشت

 

عدنان مؤمنین، غلامرضا شاہ‌میوه‌اصفهانی جو پاکستان کے پہلے بین الاقوامی قرآن مقابلوں کی جیوری کے رکن تھے کے ہمراہ جمعہ کی صبح وطنِ واپس پہنچے، جہاں امام خمینیؒ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر متعدد قراء نے ان کا استقبال کیا۔/

 

4320999

نظرات بینندگان
captcha