اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

IQNA

اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

6:38 - December 08, 2025
خبر کا کوڈ: 3519611
ایکنا: قرآنی مقابلوں کے معارف سیکشن کے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ایکنا قم رپورٹر کے مطابق،اٹھتالیسویں (48ویں) قومی قرآن کریم مقابلوں کے معارفِ قرآن، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کے حصے کی اختتامی تقریب آستان مقدس امامزادہ سید علیؑ قم کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و صوبائی حکام، شرکاء، قراء اور حفاظ قرآن نے شرکت کی۔ اس موقع پر اس دور کے نمایاں کامیاب شرکاء کو اعزازات سے نوازا گیا۔

بین الاقوامی سطح پر خواتین کا شعبہ، معارفِ قرآن کریم ، بالترتیب

ابتسام علی الابرص — شام

فاطمہ صابری — افغانستان

زہرا شعیب — نائجیریا

سادات حسینی — افغانستان

سمیہ صداقت — افغانستان

بین الاقوامی سطح پر مرد حضرات کا شعبہ

عباس دانش — ہندوستان

الطیب سوسال ماہامات — چاڈ

محمد حنفی — انڈونیشیا اور علی آقا صفری — افغانستان (مشترکہ تیسرا مقام)

بین الاقوامی سطح پر خواتین کا شعبہ — معارفِ نہج البلاغہ

ناظره بتول — پاکستان

سمانہ سادات موسوی — افغانستان

عاقلہ صابری — افغانستان

بین الاقوامی سطح پر مرد حضرات کا شعبہ — معارفِ نہج البلاغہ

حنیف فلاح الدین — انڈونیشیا

سید عنایت اللہ موسوی — افغانستان

ذاکر حسین خلیلی — افغانستان

بین الاقوامی سطح پر مرد حضرات کا شعبہ — معارفِ صحیفہ سجادیہ

شهنشاد طاہری — افغانستان

نعمت اللہ شیخ زادہ — افغانستان

عبدالکریم — افغانستان اور محمد امین سلام الدین — تاجکستان (مشترکہ تیسرا مقام)

واضح رہے کہ اٹھتالیسویں(48ویں) قومی قرآن کریم مقابلوں کے معارفی شعبے کے فائنل مرحلے کا انعقاد  مردوں اور خواتین کے دو الگ حصوں میں، صوبہ قم کی میزبانی میں آستان مقدس امامزادہ سیدعلیؑ کے کانفرنس ہال میں کیا گیا۔/

 

4321336

نظرات بینندگان
captcha