شیعہ علما کونسل سربراہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ظلم کی انتہاء کردی ہے، ہم فلسطینیوں کی آئینی، جمہوری اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی اور مسلم ممالک اپنا مثبت کر دار ادا کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت رکوائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511686 تاریخ اشاعت : 2022/04/16