آیتالله اعرافی:
تہران(ایکنا) ایرانی مدارس کے سربراہ نے ایکنا نیوز کے نام پیغام میں لکھا ہے: بین الاقوامی قرآنی نیوز ایجنسی بین الاقوامی زبانوں سے مالامال ہے اور اس طریقے سے وہ دنیا میں اسلامی معارف کا خزانہ متعارف کراسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511773 تاریخ اشاعت : 2022/04/30