گیارہواں "لالہ فیسٹیول" کرج میں 15 فروردین (تقریباً 3 اپریل) سے شہید چمران پارک کے "باغ گلها" میں جاری ہے۔ اس فیسٹیول میں 1,50,000 ہالینڈ سے لائے گئے لالہ کے بوٹے اور دیگر موسمی پھولوں کو لگایا گیا ہے، جو شائقین کی دید کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518305 تاریخ اشاعت : 2025/04/11
آٹھوین لاله های کرج فیسٹیول پانچ مئی سے تہران کے شہید چمران پارک میں منعقد ہورہی ہے جہاں دوہزار گل لالہ یا لالہ پھول مختلف رنگوں کے ساتھ موجود ہوں گے جہاں سب کو شرکت کی دعوت دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511781 تاریخ اشاعت : 2022/05/01