دہلی اقلیتی کمیشن کی جانب سے علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر منعقد سیمینار میں پروفیسر عبدالحق کا اظہار خیال
        
        ایکنا تھران-  دہلی اقلیتی کمیشن  کی جانب سے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کی حیات و خدمات پر سیمینار کا انعقاد کمیشن کے چیئرمین ذاکر خان کی سر پرستی میں کمیشن کے ہال میں منعقد کیا گیا۔
                خبر کا کوڈ: 3513070               تاریخ اشاعت            : 2022/11/07